منشی باشی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - منشی کا عہدہ، لکھنے پر مامور ملازم، ایک خطاب جو عموماً اردو فارسی کے تعلیم یافتہ اشخاص یا اہل قلم کے نام کے ساتھ اضافہ کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - منشی کا عہدہ، لکھنے پر مامور ملازم، ایک خطاب جو عموماً اردو فارسی کے تعلیم یافتہ اشخاص یا اہل قلم کے نام کے ساتھ اضافہ کیا جاتا ہے۔